سوسائٹی
عراقی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے بغداد میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی
نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز نے اتوار کے روز بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ کردی ہے، جس میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔
نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق عراقی سیکیورٹی فورسز نے اتوار کے روز بغداد میں مظاہرین پر فائرنگ کردی ہے، جس میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عراقی حکومت کو اندرونی طور پر غیر معمولی بحران کا سامنا ہے اور اس میں یکم اکتوبر سے اب تک تقریبا 500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مظاہرہ کرنے والوں کا مطالبہ ہے کہ حکمراں طبقہ کو برطرف کیا جائے اور خاص طور پر ملک میں ایران اور امریکہ کی غیر ملکی مداخلت کا خاتمہ کیا جائے۔
aXA6IDE4LjIyNi4xNjUuMTMg ejasoft island