سیاست
ٹرمپ: میں ہندوستان جانے کے لئے پر جوش ہوں
ہندوستان جانے سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ وہ ہندوستان جانے کے لئے پرجوش ہیں۔
ہندوستان جانے سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ وہ ہندوستان جانے کے لئے پرجوش ہیں۔
بی بی سی کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ انھیں بتایا گیا ہے کہ یہ ہندوستان کا اب تک کا سب سے بڑا واقعہ ہوگا اور اس میں دسیوں لاکھ افراد شامل ہوں گے۔
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں ہندوستان میں کروڑوں لوگوں سے ملنے کا منتظر ہوں اور مودی کے ساتھ میرے تعلقات اچھے ہیں اور وہ میرے دوست ہیں۔ میں نے ان سے اس سفر کا وعدہ بہت پہلے کیا تھا اور اب میں ہندوستان جانے کے لئے پرجوش ہوں۔
aXA6IDMuMTQ5LjI0My4zMiA= ejasoft island