بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کے نام درج ہوا 50 ملین فولوورس کا بڑا ریکارڈ
بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا جونس نے اپنے نام ایک اور ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ انسٹاگرام پر پرینکا کے 50 ملین سے زیادہ فالورس ہوگئے ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا جونس نے اپنے نام ایک اور ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ انسٹاگرام پر پرینکا کے 50 ملین سے زیادہ فالورس ہوگئے ہیں۔
فائل فوٹو-( نیوز 18)
نیوز 18 کے مطابق ایسا ابھی تک صرف دو ہندوستانیوں نے کیا ہے۔ پرینکا سے پہلے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کے کچھ ہی دن پہلے 50 ملین سے زیادہ فالوورس ہوگئے تھے۔ بتادیں کہ ابھی انسٹاگرام پر وراٹ کوہلی کے 50.3 ملین فالوورس ہیں۔
فائل فوٹو-( نیوز 18)
انسٹاگرام پر فالوورس کے اعتبار سے ہندوستانیوں کی فہرست میں وراٹ کوہلی اور پرینکا چوپڑا کے بعد دیپیکا پڈوکون کا نام آتا ہے۔ انسٹاگرام پر دیپیکا کے اب تک 44.3 ملین فالوورس ہیں۔
فائل فوٹو-( نیوز 18)
انسٹاگرام پر کمائی کرنے کے معالہ میں پرینکا چوپڑا جونس 19 ویں مقام پر ہیں جبکہ اس معاملہ میں وراٹ کوہلی 23 ویں نمبر پر ہیں۔
خیال رہے کہ 2019 کی انسٹاگرام کی مالدار فہرست میں صرف پرینکا اور وراٹ ہی ایسے دو ہندوستانی ہیں، جنہوں نے جگہ بنائی تھی۔
aXA6IDE4LjE5MS4xMzIuMTk0IA== ejasoft island