سوسائٹی
ہندوستان: بس اور ٹرک کے ہولناک تصادم میں 19 افراد ہلاک
ہندوستان میں بس اور ٹرک کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں بس اور ٹرک کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ہندوستانی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں مسافر بس ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔
مسافر بس شہر کیرالہ سے بنگلور جارہی تھی لیکن راستہ میں یہ حادثہ تامل ناڈو کے اوانشی ٹاؤن میں پیش آیا ہے۔
پولیس کے مطابق بس میں 48 مسافر سوار تھے، حادثے کے نتیجے میں 19 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
aXA6IDMuMTQyLjExNC4yNDUg ejasoft island