سوسائٹی
چین: ہنگامی صورتحال میں وبائی بیماریوں پر کنٹرول کے لئے ایک مربوط نظام کی تشکیل
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چینی سنٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) نے چینی صدر ژی جنپنگ کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں وبائی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر گھریلو وسائل کی فراہمی اور خریداری کے سلسلے میں ایک مربوط نظام تیا
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین سنٹرل ٹیلی ویژن (سی سی ٹی وی) نے چینی صدر ژی جنپنگ کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں وبائی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے فوری طور پر گھریلو وسائل کی فراہمی اور خریداری کے سلسلے میں ایک مربوط نظام تیار کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق صدر کے یہ ریمارکس ایک ایسے وقت میں آئے ہیں جب چین کورونا وائرس پر کنٹرول کرنے کے لئے جدوجہد کر رہا ہے اور یاد رہے کہ اس وائرس سے اب تک 1523 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
aXA6IDMuMTM0LjEwNC4xNzMg
ejasoft island