سوسائٹی
کراچی میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوئی
سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے کیونکہ کراچی میں وائرس سے متاثر ایک شخص انتقال کرگیا ہے۔
سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے کیونکہ کراچی میں وائرس سے متاثر ایک شخص انتقال کرگیا ہے۔
کورونا وائرس پاکستان سمیت دنیا کے 170 سے زائد ملکوں تک پہنچ چکا ہے اور اب تک 10 ہزار سے زائد لوگ اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جن میں سے دو کا تعلق خیبر پختونخوا سے او ایک کا کراچی سے ہے۔
aXA6IDMuMTQ0LjI1MS43MiA=
ejasoft island