سوسائٹی
مصری وزارت صحت: مصر میں کورونا وائرس کے 33 نئے کیس سامنے آئے
مصری وزارت صحت: مصر میں ایک نیل اسٹیمر(جہاز) پر کورونا وائرس کے 33 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
مصری وزارت صحت: مصر میں ایک نیل اسٹیمر(جہاز) پر کورونا وائرس کے 33 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق مصری وزیر صحت ہالہ زید نے ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دریائے نیل میں ایک سیاحتی جہاز پر کورونا وائرس کے 33 نئے معاملات کی تصدیق ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ وہاں کے ذمہ داروں نے کل اعلان کیا تھا کہ ان کو کورونا کے کچھ نئے کیسز موصول ہوئے ہیں۔
وزیر صحت ہالہ زید نے مزید کہا ہے کہ ان کیسز میں کورونا کی علامات واضح نہیں ہوئی ہیں۔
aXA6IDMuMTQ1LjM4LjExNyA= ejasoft island