انٹرٹینمنٹ
ہالی ووڈ کے معروف اداکار کرک ڈگلس کا 103 سال کی عمر میں انتقال
ہالی ووڈ کے معروف اداکار کرک ڈگلس کا 103 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی بی بی سی کے مطابق کرک ڈگلس ایک خوبصورت نظر آنے والے امریکی اداکار، جاذب نظر، خوبصورت چہرے کے مطالع اور اپنے ایک مخصوص مزاج کی وجہ سے وہ ہالی ووڈ کی مشہور شخصیات میں سے ایک تھے اور ان کی پیدائش اسور ڈینییلووچ میں 9 دسمبر 1916 کو ہوئی تھی۔ کرک ڈگلس کی چند نایاب تصویریں مندرجہ ذیل ہیں:
ڈگلس نے 1954 میں این بائڈنس سے شادی کی تھی اور وفات تک شریک حیات رہیں۔(بی بی سی)
1949 میں اپنے بیٹے مائیکل کے ساتھ۔(بی بی سی)
ڈگلس اپنی فلم "ہیرو" کی تشہیر کرتے ہوئے۔(بی بی سی)