پانچ ہندوستانی باکسر خواتین اولمپک کوالیفائر میں پہنچیں
باکسر خواتین نے چھ زمروں میں حصہ لیا۔ خواتین کا Asia Oceania اولمپک کوالیفائر 3 سے 14 فروری 2020 میں چین کے WUHAN میں ہوگا۔
پانچ ہندوستانی باکسر خواتین نے نئی دہلی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں اولمپک کوالیفائر کے لئے اپنا مقام محفوظ کرلیا ہے۔
چھ بار کی عالمی چیمپئن میری کوم نے سابق جونیر عالمی چیمپئن نکہت زرین کو 51 کلوگرام کے زمرے کے فائنل میں 9-1 سے ہرایا، جبکہ 57 کلوگرام کے زمرے میں ساکشی چودھری نے اپنی حریف Sonia Lather کو9-1 سے ہرایا۔
60 کلوگرام زمرے میں سمرن جیت کور نے سریتا دیوی کو 8-2 سے ہرایا۔ 69 اور 75 کلوگرام کے زمرے میں Lovlina Borgohain اور پوجا رانی نے متفقہ فیصلے سے اپنے اپنے میچ جیتے اور بھارتی اسکوائڈ میں اپنی جگہ بنالی۔
باکسر خواتین نے چھ زمروں میں حصہ لیا۔ خواتین کا Asia Oceania اولمپک کوالیفائر 3 سے 14 فروری 2020 میں چین کے WUHAN میں ہوگا۔
aXA6IDE4LjIyMi42Ny4yNTEg ejasoft island