سوسائٹی
عمران خان کی طرف سے عوام کےلیے نظم و ضبط کا خصوصی پیغام جاری
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے آج صبح اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر نظم و ضبط کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے آج صبح اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر نظم و ضبط کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں لکھا عوام کے لیے میرا پیغام ہے کہ جس قدر ممکن ہو خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ لوگ جتنا زیادہ نظم و ضبط رکھیں گے اتنا ہی حکومت کے لیے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنا آسان ہوگا۔ انھوں نے لکھا کہ لوگوں کے نظم و ضبط ہی سے بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہو پائے گی۔
aXA6IDE4LjE4OC4yNTIuMjMg ejasoft island