ہندوستان: انوکھے انداز میں سہیلی کی شادی میں پہنچی بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے
حال ہی میں ممبئی میں اپنی سہیلی کرشنا پاریکھ کی شادی میں پہنچی تھیں اور اس پروگرام میں وہ ہلکے ہرے رنگ کے شرارہ میں کافی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ انہوں نے مانگ میں ٹیکا بھی لگا رکھا تھا اور بال کھلے چھوڑ رکھے تھے۔
"فلم پتی پتنی اور وہ" سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی اداکارہ اننیا پانڈے آج کل سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کو لے کر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں۔
نیوز 18 کے مطابق فلم پتی پتنی اور وہ سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی اداکارہ اننیا پانڈے آج کل سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ کو لے کر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کی تصویریں اور ویڈیوز مداحوں کو کافی پسند آتے ہیں۔
دراصل اننیا پانڈے حال ہی میں ممبئی میں اپنی سہیلی کرشنا پاریکھ کی شادی میں پہنچی تھیں اور اس پروگرام میں وہ ہلکے ہرے رنگ کے شرارہ میں کافی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔ انہوں نے مانگ میں ٹیکا بھی لگا رکھا تھا اور بال کھلے چھوڑ رکھے تھے۔(نیوز18)
aXA6IDMuMTIuNDEuODcg ejasoft island