آرٹ
ہندوستان میں سونا اگلنے والے شہر سون بھدر کا انکشاف
ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع سون بھدر میں سینکڑوں ٹن سونے کے ذخیرے کا پتہ چلا ہے۔
ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے ضلع سون بھدر میں سینکڑوں ٹن سونے کے ذخیرے کا پتہ چلا ہے۔
بی بی سی کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ ریاستی حکومت کو کافی عرصہ پہلے ہی اس کے بارے میں معلومات حاصل تھی۔
سونے کی تلاش میں جیولوجیکل سروے آف انڈیا (جی ایس آئی) کی ٹیم گذشتہ پندرہ برسوں سے سون بھدر میں اس سلسلے میں کام کر رہی تھی اور آٹھ سال پہلے ٹیم نے زمین کے اندر سونے کے خزانے کی تصدیق کی تھی۔
اترپردیش حکومت نے اب سونے کی کھدائی کے ارادے سے اس ٹیلے کو فروخت کرنے کے لئے ای نیلامی کا عمل شروع کردیا ہے۔
ریاست کے محکمۂ معدنیات نے اس کی تصدیق کی ہے اور جلد ہی محکمہ اس سونے کو نکالنے کے لئے کھدائی کا عمل شروع کر دے گا۔
aXA6IDMuMTYuNTEuMyA= ejasoft island