سوسائٹی
پاکستان: عمران خان آج کراچی کے ایک روزہ دورہ کے لئے روانہ
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ کے لئے آج کراچی جائیں گے اور آپ وہاں سندھ کے گورنر کے ساتھ ساتھ قومی وصوبائی اسمبلی میں "پی ٹی آئی" کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے اور کراچی میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے۔

عمران خان منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر اسد عمر کے بیٹے کے ولیمہ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
aXA6IDMuMTM3LjE3OC4xMzMg
ejasoft island