سوسائٹی
پاكستان:وزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنج کے تناظر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنج کے تناظر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
٩٢نيوز کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج کورونا وائرس کے حوالے سے درپیش چیلنج کے تناظر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
aXA6IDE4LjIyNC4zNy42OCA= ejasoft island