سوسائٹی
پاکستان: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کیا طلب
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کورونا وائرس سمیت 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔ وفاقی کابینہ کورونا وائرس سمیت 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزراء کو ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ کچھ وزراء کو وزیر اعظم آفس آنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
اب تک نیوز کے مطابق وفاقی سیکریٹریٹ کے 3 الگ بلاکس میں ویڈیو لنک کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
aXA6IDMuMTM4LjExNi4yMCA= ejasoft island