سوسائٹی
امریکہ: چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہونے سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا جہاز گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
نوائے وقت کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کی کاﺅنٹی گورڈن میں جہاز کے پرواز کے کچھ دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ جہاز فیلکن فیلڈ سے نیشویل کے ایئرپورٹ جان سی تیون کے لئے روانہ ہوا تھا۔ جہاز کا ملبہ جنگل سے مل گیا ہے جس میں سے 4 لاشیں نکالی گئی ہیں، جن میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔
aXA6IDE4LjIxNy43My4xODcg ejasoft island