سیاست
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دو روزہ دورہ ہندوستان 24 تا 25 فروری کو
امریکی میڈیا کے مطابق دورے میں امریکہ اور ہندوستان کے درمیان متعدد عسکری و تجارتی معاہدوں کا امکان ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہندوستان کا دورہ کرنے جارہے ہیں، یہ دو روزہ دورہ 24 تا 25 فروری کو ہوگا جس میں امریکی صدر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سمیت ہندوستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
امریکی میڈیا کے مطابق دورے میں امریکہ اور ہندوستان کے درمیان متعدد عسکری و تجارتی معاہدوں کا امکان ہے۔