سوسائٹی
امریکہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے واشنگٹن بند
امریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن کو عوام کے لئے بند کر دیا گیا ہے اور وائٹ ہاؤس نے بھی اپنے دورے اور تقریبات کو ملتوی کر دیا ہے۔
امریکہ کے دار الحکومت واشنگٹن کو عوام کے لئے بند کر دیا گیا ہے اور وائٹ ہاؤس نے بھی اپنے دورے اور تقریبات کو ملتوی کر دیا ہے۔
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لئے امریکی کانگریس نے دار الحکومت واشنگٹن کو عوام کے لئے بند کردیا ہے اور وائٹ ہاؤس نے بھی اپنے دورے اور تقریبات کو ملتوی کردیا ہے۔
اب تک نیوز کے مطابق کوئی عام شخص ایوان نمائندگان، سینیٹ اور کیپیٹل ہل کے کسی دفتر میں داخل نہیں ہو سکے گا اور بریفنگ کے دوران لوگ ایک دوسرے سے فاصلے پر بیٹھیں گے اور حکام پریس کانفرنس یا بریفنگ کے دوران چند فٹ کا فاصلہ بنائے رکھیں گے۔
aXA6IDMuMTQ3Ljc4LjExNSA=
ejasoft island