سوسائٹی
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے مشرق وسطیٰ کے ملکوں کو کیا خبردار
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(WHO) نے مشرقی وسطیٰ کے ملکوں کے لئے انتباہ جاری کردیا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(WHO) نے مشرقی وسطیٰ کے ملکوں کے لئے انتباہ جاری کردیا ہے۔
نیوز اب تک کے مطابق ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے مشرقی وسطیٰ کو تیزی سے اقدامات کرنے چاہئیں۔
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی حکومتوں کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے تیزی سے کام کرنا چاہیے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے مزید کہا ہے کہ خطے میں کورونا کے کیسز بڑھ کر ساٹھ ہزار ہوچکے ہیں، جبکہ ایک ہفتے کے دوران کیسوں کی یہ تعداد دوگنی ہے۔