#ہندوستان

ہندوستان: لوڈو کھیلتے وقت آئی چھینک پر ساتھی کھلاڑی نے مار دی گولی!

کورونا وائرس سے لوگ اتنا ڈرے ہوئے ہیں کہ ہندوستان کے صوبۂ اتر پردیش میں گریٹر نوئیڈا کے اندر منگل کے لوڈو کھیل رہے چار دوستوں کے درمیان چھینکنے پر تنازعہ ہو گیا اور اس واقعہ میں ایک نوجوان نے غصہ میں دوسرے ساتھی کھلاڑی پر گولی چلا دی۔

ہندوستان: کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاک شدہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 796 نئے کیس درج کئے گئے ہیں اور ساتھ ہی متاثرین افراد کی تعداد بڑھ کر 9152 ہو گئی ہے اور اس دوران اس وبا سے 35 مزید لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے جس کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد 308 تک پہنچ گئی ہے۔

ہندوستان: 'جان بھی جہان بھی' کی بات کہہ کر پی ایم مودی نے دیے لاک ڈاؤن آگے بڑھانے کے اشارے

ہفتہ کے روز ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں وزیر اعظم مودی نے 'جان بھی جہان بھی' کی بات کہہ کر لاک ڈاؤن تو آگے بڑھانے کے اشارے دے دیے ہیں۔ ملک کے روشن مستقبل کے لئے امیر اور صحت مند ہندوستان کے دونوں پہلوؤں کو ضروری بتایا ہے۔ اس سے پہلے ملک

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application