
ہندوستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد ہوئی 507
ہندوستان کی مرکزی وزارتِ صحت کے مطابق ملک میں اتوار کے روز کورونا (کووڈ 19) سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد507 ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے کل کیس بڑھ کر 15712 ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی مرکزی وزارتِ صحت کے مطابق ملک میں اتوار کے روز کورونا (کووڈ 19) سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد507 ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے کل کیس بڑھ کر 15712 ہوگئے ہیں۔
عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے دنیا کی حکومتیں نئے نئے طریقے اپنا رہی ہیں۔
ہفتہ کے روز ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں وزیر اعظم مودی نے 'جان بھی جہان بھی' کی بات کہہ کر لاک ڈاؤن تو آگے بڑھانے کے اشارے دے دیے ہیں۔ ملک کے روشن مستقبل کے لئے امیر اور صحت مند ہندوستان کے دونوں پہلوؤں کو ضروری بتایا ہے۔ اس سے پہلے ملک
ہندوستان کے صوبۂ بہار میں کورونا انفیکشن کے معاملے دوسری ریاستوں کے مقابلے میں کم ہیں، لیکن گزشتہ تقریباً 15 دنوں میں ضلع سیوان ریاست میں "ہاٹ اسپاٹ" کی شکل میں سامنے آیا ہے۔
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے قدموں کو روکنے کے لئے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تمام ہی ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ایک ویڈیو کانفرنس کی ہے۔
ہندوستان میں کوویڈ 19 کے متاثرین کی عمر 21 سے 40 سال کے درمیان ہے
اس وقت پوری دنیا عالمی وبا کورونا وائرس سے لڑ رہی ہے۔ اس جنگ میں ہندوستان کا ہر فرد کورونا وائرس کے خلاف اس جنگ میں اپنا حصہ لے رہا ہے۔ ایک طرف سماجی اداروں سے وابستہ افراد غریبوں کی مدد کررہے ہیں تو وہیں دوسری جانب تعلیمی، تحقیقی اداروں اور نجی اداروں سے
مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ریاستی ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ (ایس ڈی آر ایف ایف) کے تحت تمام ریاستوں کو الگ الگ کرنے اور دیگر سہولیات کے لئے 11092 کروڑ روپیہ کی رقم کی منظوری دے دی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اس مہلک وائرس کی ویکسین تلاش کرنے کے لئے پوری دنیا کے سائنسداں دن رات مصروف ہیں۔ اس سلسلے میں امر اجالا کے مطابق حیدرآباد میں مقیم ہندوستان کی بائیوٹیک کمپنی کورونا متاثرین کے لئے خصوصی طور پر ناک ک
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں