#نريندر مودى

انفوگراف۔۔شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی رکنیت

شنگھائی تعاون تنظیم سیاسی، اقتصادی، اور عسکری تعاون تنظیم ہے جسے سنہ 2001ء میں قائم کیا گیا ہے۔ 2017ء میں پاکستان نے اس تنظیم کی رکنیت کے حوالے سے "ذمہ داریوں کی یادداشت" پر دستخط کیا ہے جس کے بعد پاکستان تنظیم کا مستقل رکن ملک بن گیا۔

ٹرمپ کا بیوی میلانیا کے ساتھ 24-25 فروری کو دورہ ہندوستان

وہائٹ ہاؤس نے منگل کو ایک بیان جاری کر کے اس کی تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ کے ساتھ ان کی اہلیہ میلانيا ٹرمپ بھی ہندوستان آئیں گی۔ وہائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر اور ان کی اہلیہ دونوں نئی دہلی اور احمد آباد جائیں گے۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application