#نريندر مودى

ٹرمپ کا دورہ ہندوستان فروری میں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فروری میں ہندوستان دورے پر آرہے ہیں حالانکہ ابھی تک سرکاری طور پر ان کے دورے کے سلسلے میں کسی متعین تاريخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ بتادیں کہ امریکہ میں اس سال صدر کے لئے انتخابات بھی ہونا ہے، جس میں ٹرمپ بھی امیدوار ہیں.

مودی نے ہم وطنوں کو دی مکر سنکرانتی کی مبارک باد، فوج کے دن پر کیا بہادروں کو سلام

مکر سنکرانتی کا عظیم تہوار آج پورے ملک میں جوش کے ساتھ منایا جارہا ہے. اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے باشندوں کو مکر سنکرانتی کی مبارک باد دی ہے. تمل ناڈو میں اس دن کو پونگل کے طور پر منایا جاتا ہے.

ایئر انڈیا کو بیچنے کے لئے مودی حکومت کے وزراء گروپ نے دی عملدرآمد شروع کرنے کی منظوری

ملک کی سرکاری جہاز کمپنی ایئر انڈیا فروخت ہونے کو تیار ہے. مودی حکومت کے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی صدارت والے وزراء گروپ (جی او ایم) نے ایئر انڈیا کے شیئر خریداری معاہدہ کو ہری جھنڈی دے دی ہے، بہت جلد سرکاری ایئر لائنز کو فروخت کرنے کے لئے عملدرآمد شروع

ہندوستانی حکومت نے چندریان 3 پروجیکٹ کو دی منظوری

ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) کے سربراہ کے سیون نے کہا ہے کہ حکومت نے چندریان 3 پروجیکٹ کو منظوری دے دی ہے اور انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسری خلائی بندرگاہ کے لئے زمین کی تلاش جاری ہے اور اس خلائی بندرگاہ کی تعمیر تمل ناڈو کے تھوٹوکن

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application