ہندوستان، پاکستان اور دنيا کی معیشت  

مشکل گھڑی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کیلئے بڑا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کورونا رسپانس کیلئے1.7 بلین ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد وفاقی وزیر خسرو بختیار نے اے ڈی بی کا کورونا رسپانس کیلئے مالی تعاون کرنے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

پاکستان میں پیٹرول کی کھپت میں کمی اور دو آئل ریفائنریز بند

کورونا وائرس کی وجہ سے کیے گئے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کی وجہ سے ملک میں کام کرنے والی آئل ریفائنریوں میں سے کچھ نے اپنے کام بند کر دئے ہیں اور باقی اپنی استعداد سے کم پر کام کررہی ہیں۔

آئی ٹی یو: فورجی ریگولیٹر کا درجہ حاصل کرنے والا جنوبی ایشیا کا پہلا ملک بنا پاکستان

فورجی ریگولیٹر کا درجہ حاصل کرنے والا جنوبی ایشیا کا پاکستان پہلا ملک بن گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن یونین (آئی ٹی یو) نے پاکستان کو فورتھ جنریشن ریگولیٹر (فورجی)کا درجہ دے دیا ہے اور پاکستان یہ درجہ حاصل کرنے والا جنوبی ا

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application