ہندوستانی، پاکستانی اور دنيا سوسائٹی

پاكستان : اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے ٹویٹر پر پیغام میں بتایا کہ کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اب سیکٹر آئی ٹین ون میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت صرف تین گلیاں ہی سیل ہیں باقی پورے سیکٹر میں لوگوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی ہے۔

انفوگراف | یکم مئی ۔۔۔ عالمی یوم مزدور

انفوگراف | یکم مئی ۔۔۔ آج پروی دنیا میں محنت کش افراد کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ کاش کہ اس موقع پر ان کے حقوق کی بات کی جاتی لیکن افسوس دنیا کسی اور جانب متوجہ ہے۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application