#پاکستان

پاکستان: ڈاکٹر فرقان کے انتقال کا معاملہ، ڈاکٹر جگدیش غیر ذمہ داری کے مرتکب قرار

محکمہ صحت نے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کے معاملے پر انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی لیٹر نہ ملنے سے نہیں ہوئی ہے بلکہ ایمبولینس اسٹاف اور سول ہسپتال کے ڈاکٹرز کی طرف سے بروقت طبی امداد نہ ملنے سے

پاکستان: وزیر خارجہ اور زبیدہ جلال کا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دفاعی پیداوار کی وزیر زبیدہ جلال نے آج بدھ کے روز اسلام آباد میں ملاقات کی ہے اور کورونا وائرس کی وبا کے اثرات سے نمٹنے کے لئے حکومت کی حکمت عملی اور اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

پاکستان: سزا کے خلاف اپیل کے جلد فیصلے کے لئے پالیسی کا مسودہ تیار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیل کے جلد فیصلے کے لئے پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ مجوزہ پالیسی کے تحت 90 دن کے اندر اپیلوں پر فیصلہ ہوسکے گا، وکیل کی عدم حاضری سے بھی کیس التوا کا شکار نہیں ہوسکے گا۔

شبلی فراز: حکومت چینی، گندم اور بجلی اسکینڈل میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی کرے گی

پاکستانی اطلاعات ونشریات کے وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت چینی، گندم اور بجلی اسکینڈل میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت چینی، گندم اور بجلی اسکینڈل میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application