#امارات

دنیا کے سب سے بلند ہوٹل کی تعمیر کے کام کا آغاز

دبئی میں دنیا کے بلند ترین ہوٹل کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے۔ اردو پوائنٹ کے مطابق دبئی مرینہ کے علاقے میں 360 میٹر لمبا دنیا کے سب سے بلند ہوٹل کی تعمیر کے کام کا آغاز ہوچکا ہے اور خیال رہے کہ اس ہوٹل کی تعمیر 2023 میں مکمل ہوگی۔

محمد بن زاید نے ابو ظہبی پائیداری ہفتہ 2020 کا کیا آغاز

محمد بن زاید نے ابو ظہبی پائیداری ہفتہ 2020 کا کیا آغاز

پیر کی صبح ابو ظہبی میں "ابو ظہبی پائیداری ہفتہ 2020" کی باضابطہ افتتاحی تقریب اور اس کے بارہویں اجلاس میں زاید پائیداری انعام تقسیم کرنے کی تقریب ، ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان کی

پاکستان : محمد بن زاید کا دورہ پاکستان خطے میں پاکستان کی اہمیت کا آئینہ دار

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر ٹویٹ کیا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی اور خطے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت ک

متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے حکام کے درمیان اہم دوروں کا تبادلہ

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اورابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کا استقبال کیا، ولی عہد ابوظہبی کا ریڈ کارپٹ استقبال کیاگیا، نور خان ایئر بیس پر

ولی عہد ابوظہبی شیخ محمد بن زاید النہیان کی پاکستان آمد

متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور ولی عہد ابوظہبی شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے ہیں اور وزیراعظم عمران خان نے معزز مہمان کا نور خان ایئر بیس پر استقبال کیا ہے، بتادیں کہ ولی عہد ابوظہبی کا ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا گیا ہے۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application