#دنيا

افغان صوبے خوست کے پولیس چیف دو اہلکاروں سمیت بم دھماکے میں چل بسے

امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے بعد افغانستان میں لڑائی تاحال جاری ہے جس کے بعد غیر یقینی کے بادل تاحال چھائے ہوئے ہیں، صوبے خوست کے پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل سیّد احمد دو اہلکاروں سمیت بم دھماکے ميں ہلاک ہوگئے۔

ہندوستان: ٹرین کی گرفت میں آنے سے مہاراشٹر میں 16 مزدور ہلاک اور ایک کی حالت تشویشناک

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ریل کا ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ کرمڈا کے قریب ایک فریٹ ٹرین نے 16 افراد کو روند ڈالا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئے اور ایک شخص کی صحت نازک ہے اور 4 افراد کی زندگیوں کو آسانی سے بچایا گیا ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آ گیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آ گیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری اسد کھوکھر میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھی اپنا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا تھا۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application