چیچن صدر نے 14 مئی کو یوم دعا، روزہ اور عبادت کرنے کے فیصلہ کا کیا خیر مقدم
چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف نے انسانی بھلائی کی اعلی کمیٹی کی طرف سے 14 مئی 2020 کو یوم دعا منانے، روزہ رکھنے اور عبادت کرنے کے اعلان پر اظہار مسرت کیا ہے۔
چیچنیا کے صدر رمضان قادیروف نے انسانی بھلائی کی اعلی کمیٹی کی طرف سے 14 مئی 2020 کو یوم دعا منانے، روزہ رکھنے اور عبادت کرنے کے اعلان پر اظہار مسرت کیا ہے۔
پاکستان کے صوبۂ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث ہمیں یکم جون سے اسکول کھولنا ناممکن نظر آرہا ہے۔
کورونا کے زمانے میں جہاں کاروبارِ زندگی معطل ہوکر رہ گیا ہے، وہیں ہزاروں لوگ آن لائن کام کر رہے ہیں۔
جاپان کے وزیر اعظم آبے شِنزو نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک گیر ہنگامی حالت میں 31 مئی تک توسیع کر دی ہے۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جان لیوا زہریلی مکھیاں (بھڑ) دیکھی گئی ہیں، سائنس دانوں نے بھڑ کے وار کو روکنے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔
گزشتہ روز 2019-20 کے سیزن سے متعلق مشاورت کے بعد اگست میں چیمپئنز لیگ اور یوروپ لیگز کھیلے جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس سے قبل یوئیفا نے 55 ایسوسی ایشنوں کو بتایا ہے کہ ابھی بھی یہ امکان موجود ہے کہ مقابلہ جون، جولائی اور اگست میں ہوگا۔
ہندوستان میں کوروا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی الیکٹریشن، پلمبر، گھریلو نوکر چاکر اور دیگر ورکرس نے پیر کے روز سے گھر سے باہر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
کورونا وائرس کے خلاف منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں متحدہ عرب امارات نے متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ شرکت کی ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق یو اے ای کورونا کے خلاف منعقد ہونے والی عالمی جنگ میں شرکت کی ہے۔
ہندوستان میں کووڈ-19 کے مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 27 اعشاریہ 5 فیصد ہوگئی ہے۔
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں
تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں