ہندوستانی، پاکستانی اور دنيا سوسائٹی

ہندوستان: لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ گرین زون علاقوں میں خاطر خواہ رعایتوں کے ساتھ نافذ

عالمی وبا کووڈ-19 کے تناظرمیں تیسرے مرحلے کا لاک ڈاﺅن آج سے نافذ ہورہا ہے۔ مرکزی سرکار نے جمعہ کو لاک ڈاﺅن کی مدت 4 مئی کے بعد مزید دو ہفتے بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ کم خطرے والے ضلعوں میں خاطرخواہ نرمی بھی کی جائےگی۔

جانئے وائرل لوڈ کیا ہے اور طبی عملے کی زندگیاں خطرے میں کیوں

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) کے خلاف لڑائی میں دنیا بھر کے طبی کارکنان بہت بڑی قیمت ادا کر رہے ہیں۔ طبی عملے کے ہزاروں ارکان کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور زندگی کی بازی ہارنے والے طبی عملے کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔

کینیڈين ماہرین: کورونا وائرس سے صحتیاب کچھ افراد مختلف مسائل کا شکار رہ سکتے ہیں

نئے نوول کورونا وائرس کے انفیکشن سے صحتیاب ہونے والے کچھ مریضوں میں مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے، کیونکہ ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں، جن سے عندییہ ملتا ہے کہ انفیکشن کے بعد صحت پر طویل المعیاد اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application