#ہندوستان

ہندوستان: لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ گرین زون علاقوں میں خاطر خواہ رعایتوں کے ساتھ نافذ

عالمی وبا کووڈ-19 کے تناظرمیں تیسرے مرحلے کا لاک ڈاﺅن آج سے نافذ ہورہا ہے۔ مرکزی سرکار نے جمعہ کو لاک ڈاﺅن کی مدت 4 مئی کے بعد مزید دو ہفتے بڑھانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ کم خطرے والے ضلعوں میں خاطرخواہ نرمی بھی کی جائےگی۔

انفوگراف | ہندوستانى اداکار رشی کپور چل بسے

رشی کپور طویل عرصے سے بیمار اور امریکہ میں زیر علاج تھے، گذشتہ روز طبعیت خراب ہونے اور سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا، معروف ہندوستانى اداکار رشی کپور کی وفات کی اطلاع ان کے بھائی رندھیر کپور نے دی ہے۔

ہندوستان میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1074 ہوگئی

ہندوستان میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1718 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 33062 ہوگئی ہے۔

ہندوستانى اداکار رشی کپور انتقال کرگئے

ہندوستانى میڈیا کے مطابق رشی کپور طویل عرصے سے بیمار اور امریکہ میں زیر علاج تھے، گذشتہ روز طبعیت خراب ہونے اور سانس لینے میں دشواری کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا، معروف ہندوستانى اداکار رشی کپور کی وفات کی اطلاع ان کے بھائی رندھیر کپور نے دی ہ

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application