#خواتین

ماحول دوست جہاز کا انجن بنانے والی پاکستانی ایروناٹیکل انجینیئر

بی بی سی کے مطابق یہ کہنا ہے کہ پاکستانی ایروناٹیکل انجینیئر ڈاکٹر سارہ قریشی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ہوائی جہاز کا ایک ایسا انجن بنایا ہے جو فضا میں نقصان دہ گیسوں کا اخراج کم سے کم کر کے فضائی سفر کے ذریعے پھیلنے والی آلودگی کو کم کرنے میں مدد دے گا

ہندوستان: خواتین کھلاڑیوں کے لئے "بی بی سی انڈین سپورٹس وومن آف دی ایئر ایوارڈ"

24 جولائی سے ٹوکیو میں اولمپکس گیمز شروع ہونے والے ہیں اور دنیا بھر کے ایتھلیٹس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ انڈیا کے ایتھلیٹس بھی میڈلز جیت کر لانے کی امید میں ٹریننگ کیمپوں میں زبردست تیاریوں میں مصروف ہیں۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application