كاروبار

تازہ ترین خبریں

پاکستان: کورونا وائرس کی وجہ سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی بڑی منڈیاں بیٹھ گئیں

کورونا وائرس وبا کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی بڑی منڈیاں یورپ اور امریکہ مکمل طور پر بیٹھ چکی ہیں، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا وبا نے پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔

پاکستان میں دوا ساز کمپنیوں نے کام روک دیا

پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن نے الزام عائد کیا ہے کہ سندھ حکومت اور انتظامی مشنری صنعتکاروں اور دوا ساز کمپنیوں کے خلاف غیر قانونی کارروائیاں کرکے نقصان پہنچا رہے ہیں۔

امریکی خام تیل کی مارکیٹ کریش کر گئی

خریدار نہ ملنے پر امریکہ کی خام تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی ہے، اس طور پر کہ تیل کے سودے منفی میں ہونے لگے ہیں جب کہ جون کے سودے 20 ڈالر پر طے ہونے لگے ہیں۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application