ثقافت

تازہ ترین خبریں

کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی ہندوستانی بچی کا نام رکھا گیا ’’کورونا‘‘

ہندوستانى ریاست اترپردیش کے علاقے گورکھ پور میں بچی کی پیدائش اُس وقت ہوئی جب ملک بھر میں حکومت کی جانب سے کرفیو نافذ تھا، اسی وجہ سے والدین نے کرفیو کے دوران پیدا ہونے والی بچی کا نام ’’کورونا‘‘رکھ دیا ہے۔

پاکستانی اداکارہ: ایک ساتھ مل کر خدا سے معافی مانگیں کیونکہ اللہ ہماری دعا ضرور سنے گا

کورونا وائرس سے پوری دنیا کو نجات دلانے سے متعلق پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک نے دنیا بھر کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک ساتھ مل کر خدا سے معافی مانگیں کیونکہ اللہ ہماری فریاد ضرور سنے گا اور ہمیں کرونا کی وبا سے نجات عطا کرے گا۔

پاکستان: کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے غسل اور جنازہ سے متعلق فتویٰ جاری

محمد ضیاءالحق نقشبندی نے کہا ہے کہ میت کو غسل دینا شرعی حکم ہے، لہٰذا میت کو حفاظتی اقدامات اختیار کر کے غسل دیا جاسکتا ہے اور اگر صورتحال زیادہ سنگین ہے تو ایسی صورت میں غسل کے بجائے تیمم کروا دیا جائے۔

یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی تقریب منسوخ

یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی مرکزی تقریب کل ایوان صدر میں ہونا طے تھی، جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہاتھوں مختلف شخصیات کو عسکری و سول اعزازات سے نوازا جانا تھا، مگر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔

21 مارچ شاعری کا عالمی دن

21 مارچ یعنی آج شاعری کا عالمی دن منایا جارہا ہے، شاعری دراصل جذبات کی عکاسی، الفاظ کی کہانی کے ساتھ افراد اور قوموں کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیتی ہے۔

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

تلاش کرنے کے لئے کوئی نتائج نہیں ہیں

Download or update the application